موت پر قابو پانا
جب ہم سائنس کے حوالےسے موت پر قابو پانے کی بات کرتے ہیں توعام طور پر اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ انسان کی اوسط عمر کو بڑھاتے چلے جانا۔ سن 1800ء میں انسان کی اوسط عمر تقریباً 29 سال تھی۔ صحت کی بہتر سہولتوں کی وجہ سے 1950ء میں یہ 46 سال…