ترجمہ و تفسیر سورۃ 2 البقرة آیت 258 از محمد امین اکبر

سورۃ البقرہ آیت 258۔ اگر نمرود سورج کو مغرب سے نکالنے کا مطالبہ کرتا۔۔۔۔ تحریر: محمد امین اکبر أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا أُحْيِي وَأُمِيتُ ۖ قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ…
مزید پڑھیں ...

قرآن کریم میں عریانیت؟

قرآن کریم میں عریانیت؟ تحریر:محمد امین اکبر اس وقت بہت افسوس ہوتا ہے جب کوئی حدیث کی حرمت کو ثابت کرنے کے لیے قرآن کریم  پر ہی اعتراضات کرنا شروع کر دیتا ہے۔اس چیز سے بچنا چاہیے۔ایسا کرتے ہوئے یہ دلیل دی جاتی ہے کہ جو جواب قرآن کے اِن اعتراضات کا ہے وہی جواب حدیث کے اعتراضات کا ہو گا۔ ایک بات کو اپنے پلے باندھ لینا چاہیے کہ قرآن کریم کے…
مزید پڑھیں ...

سورہ معاعون

سورۃ ماعون   ڈاؤن لوڈ سکربڈ سورۃ الماعون بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے…
مزید پڑھیں ...

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے باجماعت نماز محدود یا منسوخ کی جا سکتی ہے تحریر: محمد امین اکبر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے باجماعت نماز محدود یا منسوخ کی جا سکتی ہےیاہنگامی حالات میں باجماعت نماز محدود یا منسوخ کی جا سکتی ہےتحریر: محمد امین اکبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر کی حکومتوں نے مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت تمام مساجد بند کر دی…
مزید پڑھیں ...

میری کرسمس

میری کرسمس تحریر: محمد امین اکبر دنیا کا ہر فرد کئی قسم کے تہوار مناتا ہے ۔مذہبی تہوارجو کسی بھی مذہب کے ماننے والے جہاں بھی ہوں مناتے ہیں۔ علاقائی تہوارجو مخصوص علاقوں تک محدود ہوتے ہیں۔اس طرح موسموں کے آنے جانےاور سال  کے بدلنے پر بھی ہر کوئی اپنے اپنے طریقے سے  خوش ہوتا۔کچھ تہواروں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ علاقوں سے ہوتے ہوئے دنیا میں مقبول…
مزید پڑھیں ...

پیدائش عیسیٰ 25 دسمبر؟

پیدائش عیسیٰ 25 دسمبر؟    فَأَجَاءَهَا الْمَخَاضُ إِلَىٰ جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ يَا لَيْتَنِي مِتُّ قَبْلَ هَٰذَا وَكُنتُ نَسْيًا مَّنسِيًّا پھر درد زہ اسے ایک کھجور کے تنے کے نیچے لے آیا، بولی کاش! میں اس سے پہلے ہی مر گئی ہوتی اور لوگوں کی یاد سے بھی بھولی بسری ہو جاتی۔( سورة مريم، آیت 23) …
مزید پڑھیں ...

اللہ تعالیٰ کے پاؤں، طارق جمیل کی دعا۔

Download from SCRIBDاللہ تعالیٰ کے پاؤں(طارق جمیل کی دُعا)از: محمد امین اکبرفیس بک پر ابھی ایک پوسٹ نظر سے گذری جس سے پتہ چلا کہ کچھ علمائے کرام اور ایک بہت بڑے ”عالم“ نے طارق جمیل صاحب کے تصور خدا کو خلاف قرآن قرار دیا۔اپنا تصور خدا تو اُنہوں نے بیان نہیں کیا مگر ہائی لائٹ ٹیکسٹ پڑھ کر پتہ چلا کہ طارق جمیل صاحب کی ایک دُعا میں سے الفاظ چن کر…
مزید پڑھیں ...

قرآن اور حدیث کی سچائی کے پیمانے

قرآن اور حدیث کی سچائی کے پیمانے تحریر: محمد امین اکبر قرآن : اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے جو اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ پر 23 سال کے عرصے میں تھوڑی تھوڑی نازل کر کے مکمل کی۔ احادیث:نبی کریم ﷺ سے منسوب اقوال جو ہم تک مختلف راویوں کے ذریعے سے پہنچے۔ جس وقت قرآن نازل ہو رہا تھا تو اس وقت کے کفار بھی اس کے من جانب اللہ ہونے پر اعتراضات کرتے…
مزید پڑھیں ...