پُل صراط
پل صراط نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ایک رویا ہے، تمثیل ہے۔ یہ دنیا کی ہی زندگی ہے۔ جس کی مثال نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تمثیل کے ذریعے سمجھائی ہے۔ آخرت میں انسان ایسے کسی پل پر سے نہیں گزرے گا بلکہ زندگی میں کیے جانے والے اعمال ایسے ہیں جیسے ہم پل صراط سے گزر رہے ہوں۔ اگر اچھے اعمال کریں گے تو اس پل پر سے گزر کر سیدھا جنت میں جائیں گے اگر برے اعمال کریں گے تو اس پل سے گر کر سیدھا دوزخ میں جائیں گے۔
Comments are closed.